شمشان

( شَمْشان )
{ شَم + شان }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "انار کلی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
١ - [ ہنود ]  مرگھٹ، جہاں ہندو اپنے مردے جلاتے ہیں۔
"میں نے ہندوؤں کی ارتھیاں بھی شمشان بھومی کی طرف جاتے دیکھی تھیں۔"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی افسانہ، ٦٣ )
  • A place where corpses are burnt or buried
  • a burning ground
  • crematory