پڑھا لکھا

( پڑھا لِکھا )
{ پَڑھا + لِکھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خواندہ، تعلیم یافتہ، جاہل اور ان پڑھ کی ضد۔