پڑھا لکھا جاہل

( پَڑھا لِکھا جاہِل )
{ پَڑھا + لِکھا + جا + ہِل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف، کودن۔