پڑھا ہوا

( پَڑھا ہُوا )
{ پَڑھا + ہُوا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شے جس پر کوئی آیت، دعا یا منتر پڑھا گیا ہو یا عمل کیا گیا ہو۔