پڑھتا طوطا

( پڑھتا َطْوطا )
{ پَڑھ + تا + طو (و مجہول) + طا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سکھایا ہوا طوطا، وہ طوطا جو آدمی کی طرح بولتا ہو۔