پڑھے پڑھائے

( پَڑھے پَڑھائے )
{ پَڑھے + پَڑھا + اے }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غیرمحقق، غیرمعتبر، ایسی چیز جس کی حقیقت معلوم نہ کی گئی ہو۔