پس رو

( پَس رَو )
{ پَس + رو (و لین) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پیچھے چلنے والا، پیرو۔