توحید ذاتی

( تَوحِیدِ ذاتی )
{ تَو (و لین) + حی + دے + ذا + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں.... یعنی صفات اور افعال اور آثار کو عین ذات اور ہمہ اوست کہتے ہیں۔