توپ خانہ دار

( توپ خانہ دار )
{ توپ (و مجہول) + خا + نَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - توپ خانے کا افسر، میرآتش۔