توتن

( تُوتَن )
{ تو (و مجہول) + تَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا باریک تمباکو جو سگار وغیرہ میں پیا جاتا ہے۔