توام غیر عینی

( تَواَمِ غَیْر عَینی )
{ تَو (و لین) + اَمے + غَیْر (ی لین) + مے (ی لین) + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) دو بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں (خواہ دونوں بھائی ہوں یا دونوں بہنیں یا ایک بھائی اور ایک بہن)۔