توباج

( تَوباج )
{ تَو (و لین) + باج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک جواہر جس کی نسبت سمجھا جاتا ہے کہ وہ نظریہ کے مضر اثر کو دفع کرتا ہے۔