توافق اوسط

( تَوافُق اَوسَط )
{ تَوا + فُق + اَو (ی لین) + سَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرضی اشاری اعداد معلوم کرنے کا طریقہ جس میں چھوٹے اعداد کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔