توام عینی

( تَواَمِ عَینی )
{ تَو (و لین) + اَمے + عَے (ی لین) + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ جڑواں بچے جو ایک ہی صنف کے اور صورت شکل میں بعینہ ہوتے ہیں۔