توافق کا قانون

( تَوافُق کا قانُون )
{ تَوا + فُق + کا + قا + نُون }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) مسلسل امتداد کی صورت میں تمام رنگوں کا خاکستری کی طرف رجحان رکھنا یا ہونا۔