توافق لسانین

( تَوافُقِ لِسانَین )
{ تَوا + فُقے + لِسا + نَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا۔