تولا[2]

( تولا[2] )
{ تو (و مجہول) + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بارہ ماشے کا وزن، وزن کرنے کا مقررہ پیمانہ یا ناپ یا باٹ۔