تولد ذاتی

( تَوَلَّدِ ذاتی )
{ تَوَل + لُدے + ذا + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا، خودبخود پیدا ہو جانا۔