فارسی زبان سے مرکب عطفی ہے۔ فارسی میں صفت 'شوخ' بطور معطوف کے بعد 'و' بطور حرفِ عطف لگا کر فارسی صفت 'شنگ' بطور معطوف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ فارسی سے من و عن اردو میں آیا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٤٦ء کو "کلیاتِ آتش" میں مستعمل ملتا ہے۔