تیل و عطر

( تیل و عِطْر )
{ تے + لو (و مجہول) + عِطْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) لوازمات سنگار، سنگار کا ضروری سامان۔