تیل پھل

( تیل پَھل )
{ تیل (ی مجہول) + پَھل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) تیل اور ناریل وغیرہ جو شادی سے کچھ دن پہلے تحفے کے طور پر دولہا کے ہاں سے دلہن کے واسطے بھیجا جاتا ہے۔