تیل کا کپا

( تیل کا کُپّا )
{ تیل (ی مجہول) + کا + کُپ + پا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیل رکھنے کا بڑا ظرف، (مجازاً) بہت موٹا آدمی۔