تیل کا کنواں

( تیل کا کُنواں )
{ تیل (ی مجہول) + کا + کُن (ن غنہ) + واں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے۔