تیل مالش

( تیل مالِش )
{ تیل (ی مجہول) + ما + لِش }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم پر تیل لگا کر خوب ملنا تاکہ جسم کو آرام و سکون ملے۔ تیل ملنا، تیل کی مالش۔