تیغۂ لنگردار

( تیغَۂِ لَنْگَردار )
{ تے + غَہ + اے + لَن (ن غنہ) + گَر + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خم دار تلوار، یہ تلوار بہت جمتی ہے اور اپنی جگہ سے نہیں ہلتی اس وجہ سے اس کو لنگردار کہتے ہیں۔