شوبھا

( شوبھا )
{ شو (و مجہول) + بھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء کو "سفیدخون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - خوبصورتی، حُسن۔
 دانتوں سے تھی شوبھا ساری بجھ گئی چہرے کی پھلواری      ( ١٩٨٧ء، ضمیریات، ٨٢ )
٢ - سجاوٹ، آرائش، زینت۔
 ہم تو ہیں بس دو گھڑیوں کے اس جگ میں مہمان تم سے ہے اس دیش کی شوبھا، اس دھرتی کا مان      ( ١٩٧٤ء، لوحِ دل، ١٢٦ )
  • Light
  • luster
  • radiance;  beauty
  • elegance
  • grace;  ornament
  • decoration