انگریزی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ انگریزی سے عربی رسم الخط کے ساتھ ماخوذ اسم کیفیت 'شو' کے ساتھ انگریزی ہی سے عربی رسم الخط کے ساتھ ماخوذ اسم ظرفِ مکان 'رُوم' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔