تیسری دنیا

( تِیسْری دُنْیا )
{ تِیس + ری + دُن + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سیاست) پس ماندہ ممالک اور ان میں بسنے والے افراد۔