تیسرے چوتھے

( تِیسْرے چَوتھے )
{ تِیس + رے + چَو (و لین) + تھے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) تیسرے چوتھے دن، (مجازاً) کبھی کبھار، گاہے گاہے۔