تیسرے فاقے

( تِیسْرے فاقے )
{ تِیس + رے + فا + قے }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت زیادہ مجبوری اور تنگی کی حالت میں، تین وقت سے کھانا نہ ملنے کی حالت۔