تیسواں

( تِیسْواں )
{ تِیس + واں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تیس سے منسوب یا متعلق، انتیس کے بعد کا (عدد وغیرہ)۔