تیسرا پہر

( تِیسْرا پَہَر )
{ تِیس + را + پَہَر (فتحہ پ مجہول) }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - دوپہر کے بعد والا پہر (اگر رات کی تخصیص نہ ہو تو دن کا تیسرا پہر ہی سمجھا جائے گا)۔