تیسرا چڑھائے

( تِیسْرا چَڑھائے )
{ تِیس + را + چَڑھا + او }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے 2 عم تیسرا چڑھ 6 ہے۔