تیسری اسپیڈ

( تِیسْری اِسْپِیڈ )
{ تِیس + ری + اِس + پِیڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹر کاروں( فاگس ویگن وغیرہ جن میں صرف تین اسپیڈ ہوتی ہیں) کے آلۂ رفتار کا آخری درجہ رفتار۔