تیس دھار دودھ کی

( تِیس دھار دُودھ کی )
{ تِیس + دھار + دُودھ + کی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اشارہ ہے ماں کے دودھ کی طرف، سمجھا جاتا ہے کہ ماں کی چھاتیوں میں دودھ تیس دھاروں سے نکلتا ہے۔