تیس ڈنکا

( تِیس ڈَنْکا )
{ تِیس + ڈَن (ن غنہ) + کا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنکے) جیتا ہوا مرغ۔