فارسی مصدر 'شناختن' سے حاصل مصدر 'شناس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے 'شناسی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "گلستان (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔