تیزک

( تیزَک )
{ تے + زَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بوٹی صنوبری شکل اور چھوٹی گانٹھ ہوتی ہے اوپر سے رنگ زردی مائل ہوتا ہے اس کو تیزک کہتے ہیں یہ بھی سنگیھا سے علیحدہ ہے اور بچھناگ کے قبیل سے ہے۔ قرون السنبل، لاطینی، Lepidium Sativum