تیزکار

( تیزکار )
{ تیز (ی مجہول) + کار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوکس، پھرتیلا، تیزی سے کام کرنے والا۔