تیزگامی

( تیزگامی )
{ تیز (ی مجہول) + گا + می }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیزگام ہونا، تیزرفتاری۔