تیز فہمی

( تیز فَہْمی )
{ تیز (ی مجہول) + فَہ (فتحہ ف مجہول) می }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تیزفہم کا اسم کیفیت، تیز عقل، جلد سمجھنے کی قوت، فراست۔