تیز زبانی

( تیز زُبانی )
{ تیز (ی مجہول) + زُ + با + نی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تیززبان کا اسم کیفیت، تیززبان ہونا، (مجازاً) تیزدھار (والا) ہونے کی حالت۔