تھیو کریسی

( تِھیو کِریسی )
{ تِھیو (و مجہول) + کِرے (کسرہ ک مجہول) + سی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فنا فی اللہ کا درجہ، روح کا وصل (خدا سے فکر اور مراقبے کےذریعہ سے) اشراقیوں اور بدھ مت والوں کے یہاں دنیا میں شر کے وجود کی تاویل کر کے ذات الٰہی کو بے انصافی کے الزام سے بری ثابت کرنا، اثبات عدل الٰہی، مذہبی قوانین کے تحت طرز حکومت۔