تھیلی دار

( تَھیلی دار )
{ تَھے (ی لین) + لی + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو خزانے میں روپے اٹھاتا ہے، تحویلدار، روکڑیا۔