تھیلیمس

( تَھیلیمَس )
{ تَھے (ی لین) + لے + مَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام جہاں اعصاب دماغ سے باہر نکلتے ہیں۔