تھیلس

( تھیلَس )
{ تھے + کس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) جسم نباتی جس میں جڑ تنا اور پتا نہ ہو۔