تھیلی بذرہ

( تَھیلی بَذْرَہ )
{ تَھے (ی مجہول) + لی + بَذ + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) آزاد خلدی تکوین کے عمل کے ذریعے تھیلی کے اندر بننے والا بذرہ، انگریزی۔ Ascospore