تھوک ٹھیلن

( تھوک ٹھیلَن )
{ تھوک (و مجہول) + ٹھے + لَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پٹی داری یا بھیا چارے کی ذیلی تقسیم جو دو یا دو سے زیادہ پٹیوں میں ہوتی ہے۔