تھوک خرید

( تھوک خَرِید )
{ تھوک (و مجہول) + خَرِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تجارتی مال کی اکٹھی اور یکمشت خریداری، تھوک میں مال خریدنا۔