١ - ایسی حالت یا کیفیت جس میں زمین کے اندر مٹی کے محلول میں سوڈیم کے مثبت رواں دوسرے تمام مثبت رواں کے نصف سے زیادہ ہوں تو پھر ان میں تبادلہ ہوتا ہے۔ شروع میں کچھ سوڈیم اس تبادلے سے مٹی کے ذرات پر جا چسپاں ہوتا ہے اور کچھ نمکیات کی صورت میں موجود رہتا ہے۔